• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کی امریکی پابندیوں کی مذمت

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے امریکہ کی پاکستان کی بیلسٹک میزائل بنانے والی کمپنیوں پر پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔