• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)جنرل ہسپتال میں کرسمس تقریب، 600پاؤنڈ وزنی کیک سیڑھی لگا کر کاٹا گیا ۔پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر، پروفیسر آصف بشیر ، اقلیتی ممبر صوبائی اسمبلی، مسیحی برادری ودیگر نے شرکت کی ۔