لاہور(خصوصی رپورٹر )مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر کے بانی مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے لاہور میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ قادیانیوں کی تبلیغی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے۔آئین میں موجود اسلامی دفعات تبدیل کرنے کیلئے بیرونی طاقتیں کوششیں کررہی ہیں،جوکسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔