• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ عبدالرحمٰن مکی کےانتقال پرتیسرے روز بھی مختلف شخصیات کااظہار تعزیت

لاہور(خبرنگار) مذہبی اسکالر پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی کے انتقال پرتیسرے روز بھی تعزیت کرنیوالوں کا سلسلہ جاری رہا،لیاقت بلوچ، ڈاکٹر جاوید اکرم، مولانا طاہر اشرفی، میاں جمیل، غلام محمد صفی ، علامہ احمد لدھیانوی ، سید صلاح الدین ، عبدالرافع رسول ، نصیر احمد نئیر، آغا عمر، عظمیٰ گل ، حاجی محمد حنیف پروفیسر نے ان کے بیٹے عبدالمنعم اور بھانجے پروفیسر حافظ طلحہ سعید سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا ۔
لاہور سے مزید