• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائدا عظم ٹرافی پاورلفٹنگ چمپئن شپ ، مصطفی فاران بیگ نے گولڈمیڈل جیت لیا

لاہور(کرائم رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی مین وومن کلاسک پاور لفٹنگ چیمپین شپ کا انعقاد ہوا،جس میں مختلف کیٹگری کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا سب سے زیادہ 93kg کیٹگری میں پنجاب کے مصطفی فاران بیگ نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔
لاہور سے مزید