• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس لائنز قلعہ گجرسنگھ میں آکسفورڈیونیورسٹی پریس پاکستان کے اشتراک سے لیکچر

لاہور(کرائم رپورٹرسے)پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کےاشتراک سے پولیس کے اختیارات کاپی رائٹ ایکٹ پر لیکچر دیا گیا۔ لاہور پولیس کے مختلف تھانوں کے افسروں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیابیرسٹر محمد بلال حیدر نے پولیس افسران کو لیکچر دیاایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے بھی پولیس افسران کو خصوصی لیکچر بارے بریف کیا۔
لاہور سے مزید