• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت کومضبوط بنائیں گے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مثالی بنائیں گے۔مسلم لیگ ن کو جب بھی اقتدار ملاقات ملکی معیشت بربادی تک پہنچی ہوتی ہے، مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت اپنے انتخابی وعدے مسلسل پورے کررہی ہے،پنجاب کے کسان سمیت تمام طبقے اللہ کے فضل سے مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ۔
لاہور سے مزید