• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی منظوری ہمارا دینی قوتوں کیلئے تحفہ ہے،جے یوآئی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی منظوری جے یو آئی کا دینی قوتوں کیلئے عظیم تحفہ ہے، یہ کامیابی پورے ملک کے علماء اور دینی اداروں کے اتحاد کی مرہون منت ہے، دینی مدارس کا تحفظ ہمارا ایمان ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار، ترجمان حافظ غضنفر عزیز، نائب امراء مولانا صفی اللہ، مولانا جمال عبدالناصر، سید زکریا شاہ، نظماء مولانا سعید الرحمان سرور، نور خان ہانس، مولانا عامر فاروق عباسی، اور اسید خواجہ نے کیا ۔
لاہور سے مزید