• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری سے خیر کی امید تھی مدارس بل پردستخط خوش آئند ،ساجدمیر

لاہور(خبرنگار)پروفیسر ساجد میر نے صدر کی جانب سے مدارس بل پر دستخط کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔ہمیں صدر زرداری سے خیر کی امید تھی۔ اس کے بعد مدارس کی خودمختاری کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔مدارس دینیہ کی قیادت اور مولانا فضل الرحمن کی اجتماعی کاوشیں رنگ لائیں ۔دینی طبقات مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ہم حکومت، اداروں اور ایوان صدر کے ممنون ہیں۔
لاہور سے مزید