• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیس کے 240اہلکاروں کوپنجاب کانسٹیبلری بھجوانا کے احکامات

لاہور(کرائم رپورٹرسے)لاہور پولیس کے 240اہلکاروں کو ڈیڑھ سال کیلئے پنجاب کانسٹیبلری میں بھجو ادیا گیا۔پنجاب کانسٹیبلری میں تبادلہ ہونیوالے اہلکاروں میں فلائنگ سکواڈ ،اینٹی رائیٹ یونٹ شامل ہے ۔ ،تمام اہلکاروں کو فوری طور پر پنجاب کانسٹیبلری میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
لاہور سے مزید