لاہور(کرائم رپورٹرسے)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں،ذرائع کے مطابق سندر میں شاہد اسلم سے 1لاکھ 70ہزارو فون،غالب مارکیٹ میں سنی پرنس سے 1لاکھ 50 ہزارو فون،ہڈیارہ میں مدثر قیوم سے 1 لاکھ 45 ہزار و دیگر سامان،فیصل ٹاؤن میں عاصم سے1 لاکھ 35ہزار و فون،گجرپورہ میں شفیق گجر سے 1لاکھ 30ہزار و فون،اقبال ٹاؤن میں عمران مانی سے 1 لاکھ 25 ہزار روپےو دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ڈیفنس اور نصیر آباد سے کاریں جبکہ وحدت کالونی، کاہنہ اور لیاقت آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔