پشاور(جنگ نیوز) ڈاکٹر صائمہ گل نے اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور سے شعبہ مینجمنٹ اینڈ سائنسز میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔سپر وائزر پروفیسر ڈاکٹر آمنہ علی جبکہ ایکسٹرنل ایگزامنرا ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عمران سعید آئی بی ایم ایس ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مہوش پروین کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد تھے۔ڈاکٹر صائمہ گل کے تھیسز فارنر چائنیز اور کینیڈا کے پروفیسر نے ایلویلویٹ کئے تھے۔انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین،اساتذہ ،بہن بھائی اور دوست احباب کی دعاؤں سے منسوب کیا۔