پشاور ( وقائع نگار) میئر پشاور حاجی زبیر علی کی ہد ایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ریگولیشن ذی الحجہ الیاس اور چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر حضر ت عباس نے ڈیمالشنگ سٹا ف کے ہمراہ جناح پارک روڈ ‘فرود س روڈ اور سبزی منڈی چوک پر تجاوزات کے خلاف گرینڈآ پریشن کیا ‘جچھے ‘ تواڑے اور غیرقانونی تعمیرات بھی مسمار کرد ئیے اس دوران انہوں نے سٹر ک کے دونوں اطراف تجاوزات سے پاک کردئیے اور دکانوں سے باہر پڑا ہوا دو گاڑی سامان بھی ضبط کرلیا اس موقع پر جناح پارک روڈ ہوٹل مالکان کی طرف سے غیرقانونی پارکنگ بنائی گئی تھی