• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شہری کے گھرکے باہر کھڑے رکشہ میں بیٹھ کر نشہ کرنے والے شخص نے رکشہ کو آگ لگادی۔ تھانہ رتہ امرال کو ملک ماجد علی اعوان نے بتایا کہ میں نے اپنے گھر کے باہر اپنا رکشہ کھڑا کیا صبح اٹھ کر دیکھا تو میرا رکشہ مکمل طور پر جل چکا تھا ۔کیمرے کی سی سی ٹی وی فوٹیچ چیک کی تو ایک نشی آدمی میرے رکشے میں بیٹھ کر نشہ کررہا تھا جس کی وجہ سے میرے رکشہ کو آگ لگ گئی۔
اسلام آباد سے مزید