فرمان الہی
نماز کے اوقات
اتوار 19؍جمادی الثانی 1446ھ 22؍دسمبر 2024ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
حماس اسرائیل جنگ
پاکستان
دنیا
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
حماس اسرائیل جنگ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی
میرا شہر
اسلام آباد
22 دسمبر ، 2024
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 23دسمبر ، صبح9سے دوپہر2بجے تک اسلام آباد سرکل ،E-7، سکیم۔II،لوہی بھیر،ٹی اینڈ ٹی ، کرور ،F-8/2،سی ڈبلیو او، انڈسٹریل ۔ III،وارد ٹیلی کام،I-10/1، میرا جعفر،پیر مہر علی شاہ،کلڈانہ،نمبل،بیروٹ،پتریاٹہ،منگیال،کورال،یوسی لکھن،سوہدرن روڈ،I-10/2 فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کٹاریاں،ہولی فیملی،بنی،بی بلاک،شہید محمد دین،النور کالونی،سروس روڈ، سیکٹر۔4 ، ظفرالحق ،ڈھوک کھبہ،گلشن آباد،میجر مسعود،جامع مسجد، گوالمنڈی،ڈھوک نجو،منگٹال،باغ سرداراں،کیانی روڈ،پشاور روڈ،ملت آباد،امیر حمزہ کالونی،پی اینڈ ٹی ونی،نون،ایف او سی ایچ ایس،موہن پورہ، ریورگارڈن۔II، ایف بلاک فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، مال روڈ،آدم جی روڈ،رحیم آباد،سوہان گارڈن۔I،سوہان،نیشنل پارک،مورگاہ،لالہ زار، خصالہ،مورت،گلشن سعید،کینٹ، چکری،نیو روات ،نڑ،کے آر ایل کالونی،ٹی ایچ کیو،کمبیلی صادق،نارہ مٹور،چوک پنڈوری،کلیام،بسالی،جھٹہ ہتھیال ، انڈسٹریل،نیو کلیام،کرنب کسوال،سید کسران، سی بی خان۔II،مندرہ۔II،نیو کلیام،اولڈ کلیام،بھل، گمٹی،جرار کمیپ،کوٹ جبی فیڈرز، اٹک سرکل، نوازش شہید،جلالہ،نوآب آباد، دھیرک، پسوال، خان آباد،لالہ رخ، لالہ زار،کوہسار ویلی، شفیع چوہان،بابا راکھی،حمید،مانسر،کامرہ رورل،نڑ ٹوپہ، تین میلہ،ویسا،درداد،پنڈی گھیپ سٹی،نور پور،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔II،پنڈ سلطانی،کمریال،گل محمد،انجرہ فیڈرز، جہلم سرکل،عباس پورہ،زیبر شہید ،F-3گل افشاں،شکریلہ،کھرکہ،سرائے عالمگیر، اکرم شہید،F-2چپ بورڈ،انڈسٹریل، F-10 کالا بیس،بورین،دینہ۔III روہتاس،چمالہ،مدو کالس،سوہان،نیو ڈومیلی،نتھوالہ،صفدر شہید،F-12 سنگھوئی، کرنل محمد اکرم،حیات سر روڈ،مین بازار،غوری دھمیک، چھرشریف،مل اعوان،شاہ سفیر،کرسال،قاضیاں،اسلام پورہ، فیڈرز، چکوال سرکل،خان پور،کریالہ،آرا بازار،جمال وال ، منارہ،سرپاک،دولتالہ،ڈھڈیال رورل، ملہال مغلاں،بھیکری،سی ایس شاہ،دریائے جالپ، دلوال،لًلہ ٹائون،کچہری،ساغر پور،بلکسر،دھڑنکہ، مدینہ ٹائون،اکوال،بلال آباد،ملتان خرد،ٹمن فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح 9تا شام4بجے تک،دھیر کوٹ،چمن کوٹ،رنگلہ،دانہ ایکسپریس،دھیلہ، سوہاوہ منہاسہ،نمبل،بیروٹ کاظمی،دھیرکوٹ۔II، احمدال،دھرنال،کھوڑ،محفوظ شہید،کمریال ،گلیال ، غریب وال،پنڈی گھیپ،نیکہ کلاں،نیو ستی، کھڑپہ،توت آئل فیلڈ،ملہوالی،سونی فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید
محکمہ تحفظِ نباتات (ڈی پی پی) کی تشکیلِ نو کیلئے جامع منصوبہ پیش
آر ڈبلیو ایم سی کی صفائی سروسز کو توسیع دینے کے حوالے سے چکوال میں تقریب
معاشرے میں حقوق کیلئے آواز بلند کرنا بلاتفریق سب کا حق، ساجد نقوی
ایس ڈی پی او گوجر خان نے ریفری کورس مکمل کرلیا
ڈکیتی اور قتل کے دو مقدمات کے تین ملزموں کو عمر قید، جرمانہ
فائرنگ اور چھری سے وار سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی
جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس 24 دسمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا
وطن عزیز کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں، جماعت اہل سنت پاکستان
ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، سواری کے انتظار میں کھڑا موٹرسائیکل سوار بھی چل بسا
32 سماج دشمن دھر لئے گئے
خالی پلاٹ سے نومولود بچے کی لاش برآمد
اے این ایف کے چھاپے، بھاری مالیت کی منشیات برآمد، 3 گرفتار
موٹرسائیکل سواروں کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی
نشئی نے رکشہ کو آگ لگادی
فوارہ چوک، سٹی صدر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
صادق آباد بازار میں تجاوزات، 5 افراد کیخلاف مقدمہ
X