• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتوکی: غباروں میں ہوا بھرنے والا سلنڈر پھٹ گیا


پتوکی کے نواحی علاقے ہلہ میں غباروں میں ہوا بھرنے والا سلنڈر پھٹ گیا۔

پولیس حکام کے مطابق سلنڈر پھٹنے کے واقعے میں غبارے بیچنے والا محنت کش اور 6 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید