کسی رُخ سے نہیں ہے چین کوئی
کسی پہلو سے کوئی سکھ نہیں ہے
کریں تفصیل سے کیا کیا بیاں ہم
ہمیں کس کس طرح کا دُکھ نہیں ہے
پشاور کی ایک نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں بجلی، ناقص کھانا اور نیٹ نہ ہونے کے باعث طلباء نے احتجاج کیا۔
اس سلسلے میں ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی اے ایس، پی ایس پی، ایس جی اور او ایم جی افسران کو ایک ہفتے میں ڈیکلریشن جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیدیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نارتھ کراچی کے علاقے سیکٹر الیون بی کے نجی اسپتال میں زخمی حالت میں گاڑی چلا کر خود پہنچا تھا، گاڑی کے اندر سے اسلحہ بھی ملا ہے۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی جنہوں نے اس سال کے اوائل میں میڈیکل کالج داخلوں کے لیے ہونیوالے ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں دہلی میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی، اب 2 اکتوبر کو ممبئی میں ووٹر فہرستوں اور ووٹ دینے کے حق سے متعلق خدشات پر ہونے والے احتجاج میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں پیشی کے بعد کرکٹر محمد رضوان نے مداح کا موبائل فون کیمرا مین کو پکڑا کر تصویر بنوائی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ احتجاج میں سی جے پی کے بانی ابھیجیت ڈپکے کے ساتھ نظر آئے اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا۔
اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدواروں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
گرفتاری کے بعد ڈینو موریا کو طبی معائنے کے لیے لے جایا گیا، جس کے بعد انہیں ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
جاں بحق ہونیوالوں میں عظمت رسول اور محسن جٹ کا تعلق جٹاں والی حویلی لدھڑ سے ہے۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ریگولیٹری اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ اور ریگولیٹری نظام کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان نے اپنے گزشتہ میچ میں فلپائن کے خلاف دو گول کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے 2-2 سے میچ برابر کیا تھا اور ویتنام کے خلاف بھی ٹیم نے بھرپور مقابلہ کیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6 سے زائد ممالک مکہ مکرمہ ڈیفنس پیک میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔