• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر جوبائیڈن نے سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔

امریکی صدر کے فیصلے کے بعد امریکا میں سزائے موت کے منتظر باقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ گئی۔

دہشت گرد حملوں میں ملوث 3 ملزمان کی سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔

صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ سزا میں یہ تبدیلی ان کی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر عائد پابندی سے مطابقت رکھتی ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید