کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا پر مشتمل بینچ نے وکیل کے قتل کے مقدمے میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھی،ملزمان نوید جون بھٹی، ساجد اور زاہد مرتضیٰ چنائے کے آفس میں ہی کام کرتے تھے۔