• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی افغانستان میں 517 شیلٹر کٹس کی تقسیم

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کو امداد میں 517 شیلٹر کٹس بھیجی گئی ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق جلال آباد میں 267 خاندانوں کے 1 ہزار 656 افراد کو سعودی امداد سے فائدہ پہنچا ہے۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبۂ لغمان میں بھی 250 خاندانوں کے 1 ہزار 500 افراد کو اس امداد سے فائدہ پہنچا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید