• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الشفاء ٹرسٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے نوزائیدہ بچی کا آپریشن سے بچی کی آنکھ بچالی

رولپنڈی ( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایک انتہائی پیچیدہ آپریشن کے بعد نوزائیدہ بچی کی آنکھ اور زندگی بچا لی۔ اب وہ نارمل زندگی گزار سکے گی۔پروفیسر ڈاکٹر طیب افغانی نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گوجر خان سے تعلق رکھنے والی مرحا امیر کی ایک آنکھ میں رسولی تھی جس کا حجم اسکی آنکھ سے تین گنا بڑا تھا۔ اسکے والدین علاج کے لئے متعدد ہسپتالوں میں گئے اور آخر میں الشفاء ٹرسٹ پہنچے جہاں تفصیلی معائنے کے بعد اسکی بینائی اور زندگی بچانے کا فیصلہ کیا گیا اورماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ایک پیچیدہ
اسلام آباد سے مزید