• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2024 تنازعات والے علاقوں میں بچوں کیلئے بدترین سال رہا، یونیسیف

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سال 2024 تنازعات والے علاقوں میں بچوں کےلیے تاریخ کا بدترین سال رہا، جس کے باعث کروڑوں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی اور ان کی ذہنی صحت بری طرح متاثر ہوئی۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 47 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ بچے تنازعات والے علاقوں میں موجود ہیں۔ ان میں سے 4 کروڑ 72 لاکھ بچے بے گھر ہوگئے ہیں۔

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں پندرہ ماہ میں 17ہزار چار سو سے زیادہ بچے مارے گئے، جبکہ متاثرہ ممالک میں 5 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید