• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونٹی نیگرو، ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا 

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کا ریسٹوران میں کسی سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے فائرنگ شروع کردی۔

خبر رساں اداروں کے مطابق 45 برس کا حملہ آور فائرنگ کے بعد ہتھیار پھینک کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

مونٹی نیگرو کی پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید