• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم نثار کی والدہ کاانتقال نمازجنازہ آج ہوگی

لاہور(جنگ نیوز) لاہور پریس کلب کے لائف ممبر، سینئر صحافی ندیم نثار کی والد ہ انتقال کرگئیں،ان کی نمازجنازہ آج بروزجمعرات دن 10بجےدربارگادی شاہ داروغہ والا چوک میں اداکی جائیگی ۔