• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ کاپی آئی سی کادورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹرکا دورہ کیا۔اس موقع پر ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر شعیب اسلم بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید