• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی ،لاہورہائیکورٹ کاحق مہر10ہزار ڈالرمقررکرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی بیوی کو بازیاب کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس فاروق حیدر نے بازیاب خاتون کا حق مہر 10 ہزار ڈالر مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور سے مزید