• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلباء کا پی ڈی ایم اے کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلباء نے پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ کیا۔ طلباء نے پی ڈی ایم اے پنجاب کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے نظام بارے آگاہی حاصل کی۔
لاہور سے مزید