• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنجروال پولیس حراست سے منشیات فروش فرار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہو گیا ، ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل ملزم کو ہتھکڑی لگاکر جیل لے جارہے تھے جہاں سے ملزم وقاص احمد فرار ہوگیا ۔ ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔
لاہور سے مزید