لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمولیشن سنٹراور تربیت بارے اجلاس ہوا۔اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز، ڈاکٹر محمد وسیم ،پروفیسر محمد معین ، ابرار اشرف، پروفیسر فیصل مسعود، پروفیسر احمد عزیر قریشی، پروفیسر آف گائناکولوجی پروفیسر صائمہ اقبال، ڈاکٹر عرفان عطمت بٹ و دیگر نے شرکت کی۔