• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارم ہاؤس سے 4 لڑکیوں سمیت12 ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)باٹا پور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما را گیا ۔ 4 لڑکیاں سمیت 12 ملز موں کوگرفتارکرلیا، فارم ہاؤس میں لڑکے، لڑکیاں اکھٹے فحاشی گانوں پر ڈانس اور فحش حرکات میں مصروف تھے ۔
لاہور سے مزید