• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ ایکسائز نے ملز م ولید اسحاق سے60 لیٹر جعلی شراب قبضہ میں لیکر نئے سال کاپہلا مقدمہ درج کرلیا، انسپکٹر قمر زیدی نے کارروائی کی ۔