• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24گھنٹوں میں 19 بجلی چور گرفتا ر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے24گھنٹوں میں 19 بجلی چور گرفتار کرلیے، ریجن بھر میں 485ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جن میں سے145 کے خلاف مقدمات درج کرکے19کو گرفتار کرا دیا گیا۔