• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب پینے سے نوجوان کی ہلاکت،2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ریس کورس پولیس نے زہریلی شراب پینے سے مبینہ طور پر ہلاک ہونے والے 32 سالہ بلال کوشراب فروخت کرنے والا گروہ پکڑا لیا۔ نیو ایئر نائٹ پر زہریلی شراب فروخت کرنے والا 2 ملزمان زین مسیح اور سلام مسیح کو گرفتارکر لیا۔