• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیاگھرکی داخلہ فیس میں 200فیصد اضافہ

لاہور(خبرنگار) چڑیا گھر کی داخلہ فیس میں 200فی صد اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹھیکدار نے چڑیا گھر کا انتظام سنبھالتے ہی انٹری ٹکٹ میں اضافہ کر دیا۔ 100 روپے والی ٹکٹ 300 روپے کر دی ہے۔