• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اجلاس

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس میں اجلاس ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کےمختلف منصوبوں کے ری ویمپنگ منصوبوں کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔