• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورآرٹس کونسل میں شام موسیقی

لاہور( شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام سال نو 2025کی آمد پر ”شامِ موسیقی“ کا انعقاد کیا گیا۔