• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر،خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے ایم پی اے شعیب صدیقی کے ساتھ بھوگیوال روڈ پر اربن ڈسپنسری کا افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر نے فارمیسی، لیبر روم ایکسرے روم، الٹراساؤنڈ مشین کا معائنہ کیا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زوہیب نے ڈسپنسری کی ریویمپنگ پر تفصیلی بریفنگ دی ۔