• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025عوام کیلئے خوشیوں کا سال ثابت ہو‘ سردار کھیتران

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے نئے سال کی شروعات میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام کو نئے سال کی مبارکباد دیتا ہوںاور دعاگو ہوں کہ نیا سال آپ کی اور آپ کے چاہنے والوں کی زندگیوں میں نئی خوشیاں لائے اورنیا سال عوام کی خوشیوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔