• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار کھیتران کی عبدالخالق ہزارہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت

کوئٹہ (خ ن)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے سابق صوبائی وزیر عبد الخالق ہزارہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ یہاں جاری بیان میں سردار کھتیران نے عبدالخالق ہزارہ کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید