کوئٹہ ( پ ر)سیدحاجی عبدالکریم آغا انتقال کر گئے وہ سیدعبدالرحیم چشتی ،سید عبدالحلیم چشتی، سید سعدللہ چشتی ،سیدملا عبدلجلیل چشتی، سیدابراہیم چشتی اور سیداصغر کےوالدتھے فاتحہ خوانی ان کی ریائش گاہ چشتی سیدان کلی شرن جگدہ پشین میں ہورہی ہے درایں اثناءجمعیت نظریاتی کےقائمقام امیر مولانا عبدالقاد رلونی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات عبدالستار چشتی، سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ ،مولوی محمدانور قاری ،عبدالسلام اوردیگر نے تعزیت کا اظہار کیاہے۔