• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرن بلوچ کی نیئر بخاری سے تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات کرن بلوچ نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید