• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چالو باوڑی : دوگروپوں میں تصادم دوافراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے چالو باوڑی میں گزشتہ شب لڑم اور بڈو گروپ میں مسلح تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے دو افراد ناصر عرف لڑم اورفیروز عرف بڈوزخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔
کوئٹہ سے مزید