• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بگٹی کا نیئرحسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید