• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے روڈ میپ پر پیش رفت کاجائزہ لیا جائے گا۔

ایپکس کمیٹی اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید