ہے رہائی کے لئے بے تاب کوئی
اور لگتا ہے، رہائی دور ہے
منہ پہ یہ دعوا استقامت کا سہی
اصل میں وہ بے بس و مجبور ہے
امریکی صدر کا امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیتوں کو شدید تنزلی کا سامنا ہے۔
اردنی سرکاری خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اردنی فضائی حدود میں آنے والے 4 میزائل مار گرائے ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین میں امریکی اڈے پر حملوں کے دوران ایندھن کے ذخائر کو آگ لگا دی گئی۔
نادیہ خان خاندانی منصوبہ بندی اور بچوں کی پرورش سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔
پی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق لک پاس ریڈار کی آپریشنل خدمات 13 جولائی تا 8 اگست 2026ء تک معطل کی گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر مداحوں نے اداکارہ کی تصاویر پر بھرپور ردِعمل دیا
یہ منصوبہ ایران میں موجودہ حکومت کی تبدیلی کی ایک وسیع حکمتِ عملی کا حصہ تھا۔
بھارتی شہر اوڈیشہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی کے مبینہ وار سے زخمی ہونے والا شوہر ہلاک ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق 5 گھنٹے طویل آپریشن میں امریکی افواج نے بوشہر، چاہ بہار، اسک، کونارک، ابو موسیٰ اور بندر عباس میں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔
ہنگامی اجلاس سے خطاب میں عثمان جدون نے کہا کہ پاکستان یمن کی خودمختاری، آزادی، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
امریکی سفارت خانے نے کہا کہ مقررہ تاریخوں پر اپائنٹمنٹ رکھنے والے افراد سفارت خانے نہ آئیں، نئی اپائنٹمنٹ سے متعلق درخواست گزاروں سے خود رابطہ کیا جائے گا۔
واقعہ عمانی علاقائی پانیوں میں پیش آیا، ٹینکر پر حملے میں عملے کا ایک بھارتی رکن ہلاک ہوگیا، 8 افراد زخمی ہیں۔
برطانوی اخبار کہا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے امارارتی کمپنی نے بندرگاہ بنانے کا منصوبہ ہے۔