• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن جج بہاولپور نے 4لاکھ19ہزار روپے کا عطیہ ایدھی فاؤنڈیشن کو بھجوادیا

بہاولپور(سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  بہاولپور رانا مسعود اختر نے چیف جسٹس لاہو رہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی ہدایت پر ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی مرحوم کی انسانیت کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ضلع بھر کے تمام ججز اور عدالتی عملے نے مجموعی طور پر 4لاکھ19ہزار روپے کا مالی عطیہ ایدھی فاؤنڈیشن کو بذیعہ لاہور ہائی کورٹ بھجوایا ہے۔ 
تازہ ترین