• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ‘ فیصل آباد اورٹوبہ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیموں نے انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔گزشتہ روز ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیراہتمام بوہڑانوالی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے بہاولپور کو 30کے مقابلے 38 جبکہ دوسرے میچ میں فیصل آباد نے لاہور کی ٹیم کو 20 کے مقابلے 34پوائنٹس سے مات دی ۔ مقابلوں کے مہمان خصوصی وائس چیئرمین واسا میاں عرفان منان تھے ۔
تازہ ترین