جنوبی کوریا کے دفاعی انٹیلی جنس کمانڈر پر مارشل لا لگانے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
سیئول سے خبر ایجنسی کے مطابق دفاعی انٹیلی جنس کمانڈر پر 3 دسمبر کو مارشل لا کی ناکام کوشش میں کردار کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے تفتیشی حکام نے صدر یون کے وارنٹ گرفتاری میں توسیع کی درخواست کر دی ہے۔