• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی خرطوم پر فوج کا فضائی حملہ، 10سوڈانی شہری ہلاک، 30 زخمی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جنوبی خرطوم پر فوج کے فضائی حملے میں 10سوڈانی شہری ہلاک ہوگئے۔

مقامی ریسکیو سروس کے مطابق حملے میں 30 ​​سے ​​زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

خرطوم سے خبر ایجنسی کے مطابق اپریل 2023 سے سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید