• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کردی

ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی، جس کے بعد اب لڑکیوں کو 14 سال کی عمر میں اور لڑکوں کو 16 سال کی عمر میں سرجری کی اجازت دے دی گئی۔

رکن ایرانی رائنولوجی ایسوسی ایشن ابراہیم نے کہا کہ سائنسی نقطہ نظر سے یہ عمریں اب کاسمیٹک سرجری کیلئے موزوں سمجھی جاتی ہیں۔

پہلے عمر کی حد 18 سال تھی، رکن ایرانی رائنولوجی ایسوسی ایشن ابراہیم نے سرجریز کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار فراہم نہیں کیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید